Normal view MARC view ISBD view

: تدبر قرآن | Tadabur Quran / جلد سوم

By: مولانا امین احسن اصلاحی | Amin Ahsan Islahi.
Material type: materialTypeLabelBookPublisher: : لاہور ، فاران فاونڈ یشن 2016Description: 635 page ; 26 cm.Subject(s): Islamic Literature | Tadabur Ul Quran | Quran | DDC classification: 297.1227 Online resources: (Click here to access full-text book) Summary: تدبر قرآن امین احسن اصلاحی کی اردو تفسیر قرآن ہے۔جو مولانا حمید الدین فراہی کے خاص شاگرد ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں اپنے استاذ کی فکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور مصنف کو تقریباً55سال اس کے لکھنے میں صرف ہوئے ہیں ۔ تدبر القرآن میں مصنف نے وہ قرآنی فکروفلسفہ پیش کیا ہے جو اس عہد کے چیلنج کا جواب ہے خاص طور پر نظم قرآن اور ارتباط قرآن پر زیادہ زور دیا ہے چوں کہ بعض مستشرقین کا اشکال ہے کہ قرآن کے اندر نظم نہیں ہے، کئی مفسرین نے اس جواب کا بیڑا اٹھایا، ان میں یہ تفسیر بھی ہے جو9 جلدوں میں ہے اور1403ھ میں ادارہ فاران فاؤنڈیشن سے طبع ہوئی ہے، ترجمہ وتفسیر کی زبان بہت رواں اور شگفتہ ہے ۔ ابتدا میں یہ آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی اور اب یہ نو جلدوں میں چھپ رہی ہے۔ صاحب ’’تدبر قرآن‘‘ مولانا امین احسن اصلاحی نے اپنی تفسیر کی بنیاد مروجہ تفسیری اصولوں پر نہیں رکھی۔ ان کے نزدیک تفسیری وسائل دو طرح کے ہیں: داخلی اور خارجی۔ داخلی وسائل میں قرآن کی زبان، اس کا نظم نمایاں ہیں، جبکہ خارجی وسائل میں روایات، آثار اور تاریخ وغیرہ شامل ہیں
Tags from this library: No tags from this library for this title. Log in to add tags.
    average rating: 0.0 (0 votes)

تدبر قرآن امین احسن اصلاحی کی اردو تفسیر قرآن ہے۔جو مولانا حمید الدین فراہی کے خاص شاگرد ہیں، انھوں نے اپنی تفسیر میں اپنے استاذ کی فکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور مصنف کو تقریباً55سال اس کے لکھنے میں صرف ہوئے ہیں ۔
تدبر القرآن میں مصنف نے وہ قرآنی فکروفلسفہ پیش کیا ہے جو اس عہد کے چیلنج کا جواب ہے خاص طور پر نظم قرآن اور ارتباط قرآن پر زیادہ زور دیا ہے چوں کہ بعض مستشرقین کا اشکال ہے کہ قرآن کے اندر نظم نہیں ہے، کئی مفسرین نے اس جواب کا بیڑا اٹھایا، ان میں یہ تفسیر بھی ہے جو9 جلدوں میں ہے اور1403ھ میں ادارہ فاران فاؤنڈیشن سے طبع ہوئی ہے، ترجمہ وتفسیر کی زبان بہت رواں اور شگفتہ ہے ۔

ابتدا میں یہ آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی اور اب یہ نو جلدوں میں چھپ رہی ہے۔ صاحب ’’تدبر قرآن‘‘ مولانا امین احسن اصلاحی نے اپنی تفسیر کی بنیاد مروجہ تفسیری اصولوں پر نہیں رکھی۔ ان کے نزدیک تفسیری وسائل دو طرح کے ہیں: داخلی اور خارجی۔ داخلی وسائل میں قرآن کی زبان، اس کا نظم نمایاں ہیں، جبکہ خارجی وسائل میں روایات، آثار اور تاریخ وغیرہ شامل ہیں

There are no comments for this item.

Log in to your account to post a comment.

© Copyright LRC, UMT, Sialkot 2024. All Rights Reserved. if you  have a query contact: lrc@skt.umt.edu.pk

 

Powered by Koha

//