صحیفہٗ ھمّام بن مُنبّہ : یعنی’ الصَّحِیفَۃُ الصَّحِیحَۃ مرتّبہ احضرت ابو ہریرہؓ؛ محشٰی ڈاکٹرمحمد حمید اللہ - طبع چہارم بعد نظرثانی - حیدر آباد دکن : اسلمک بپبلیکیشنز سوسائٹی ؛ ء۔۱۹۵۶ - د، ۱۴۳ ص؛ مجلّد ، ۲۲سم - سلسلہٗ مطبوعات اسلامک پبلیکیشنز سوسائٹی ۲ .

حضرت ابوہریرہؓ نے اپنے شاگرد ابو عقبہ ھمام بن منبہ کے لئے’ الصّحیفۃُ اصَّحیحۃ’ موسوم بہ’ صحیفہٗ ھمام بن منبہ’ ۵۸ھ سے پہلے مرتب کیا اورجسے ایک دیباچے اور حواشی کے ساتھ ڈاکٹر محمد حمید اللہ نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی۔


اسلام۔۔۔۔احادیچ نبویﷺ--حدیث۔۔۔۔جمع و تدوین

297.218 / ص ح ی